Thursday, October 31, 2013

if there is a Drone attack during Peace Talks with Taliban, He will block the NATO Supply Line


لاہور: تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اگر طالبان سے مذاکرات کے دوران ڈرون حملہ ہوا تو صوبہ خیبر پختونخوا سے نیٹو سپلائی بند کردی جائے گی اور ان کی جماعت اس حوالے سے پختونخوا اسمبلی میں جلد قرارداد بھی لا رہی ہے

No comments:

Post a Comment